کچرے کے پیسوں کے بٹوارے پر ایم کیو ایم پاکستان کے ٹاؤن ممبر نے یوسی چئیرمن پر تھپڑوں کی بارش کردی ~ The NTS News
The NTS News
hadith (صلی اللہ علیہ وسلم) Software Dastarkhān. دسترخوان. الفاظ کا جادو Stay Connected

Tuesday, February 5, 2019

کچرے کے پیسوں کے بٹوارے پر ایم کیو ایم پاکستان کے ٹاؤن ممبر نے یوسی چئیرمن پر تھپڑوں کی بارش کردی


تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان گلستان جوہر ٹاؤن کے ممبر سمیع صدیقی نے کچرے کے پیسوں کے بٹوارے پہ تنازعہ کھڑے ہوجانے پر یوسی27 کے چیئرمین احترام الحق پر ٹاؤن انچارج ذیشان اسماعیل کی موجودگی میں تھپڑوں کی بارش کردی، اس بے عزتی سے شدید دل برداشتہ ہو کر احترام الحق نے کام کرنے سے انکار کردیا ہے اور گھر بیٹھ گئے ہیں، واضح رہے کہ سمیع صدیقی ممبر رابطہ کمیٹی ارشادظفیر کے انتہائی قریبی رشتے دار ہیں اور یوسی27 کے تمام معاملات میں ناصرف مداخلت کرتے ہیں بلکہ چئیرمن اور وائس چیئرمین کو بھی آزادی سے کام نہیں کرنے دیتے۔

0 comments: