Jokes ~ The NTS News
The NTS News
hadith (صلی اللہ علیہ وسلم) Software Dastarkhān. دسترخوان. الفاظ کا جادو Stay Connected

Jokes


----------
شوہر سے بیوی شدید جھگڑا کر رہی تھی۔ شوہر نے تنگ آکر اپنی ساس کو SMS کیا۔ ”آپ کی پروڈکٹ، میری رکوائرمنٹ کے مطابق نہیں ہے، اس کی پرفارمنس صحیح نہیں ہے، میں اسے لوٹا رہا ہوں اور تبدیلی کی ڈیمانڈ کر رہا ہوں۔“
اسمارٹ ساس نے ریپلائی کیا۔ ”وارنٹی ختم ہو گئی ہے۔ ری پلیس منٹ یاری فنڈ کی کوئی پالیسی نہیں ہے۔ پلیز! پروڈکٹ کی پرفارمنس کو بہتر کرنے کے لیے روزانہ بالوں سے پکڑ کر دھلائی کریں اور ویسے بھی کمپنی اب نیا سامان نہیں بنا رہی۔ شکریہ!“

----------
ہمارے یہاں بچوں کے علاوہ جو چیزیں تھپڑوں سے ٹھیک ہو جاتی ہیں، ان میں.....گاڑی کا ٹیپ
موٹر سائیکل کی لائٹ
ٹی وی ریموٹ
مونیٹر اور ایل سی ڈی
شامل ہیں۔
----------
ایک پٹھان سڑک کے کنارے سگریٹ پیتے ہوئے بھاگ رہا تھا-آدمی نے پوچھا کیوں بھاگ رہے ہو-
پٹھان👨🏻 میں یہ دیکھ رہا ہوں کہ سگریٹ کتنے کلومیٹر چلتی ہے-
----------
اقبال لکتھے ہیں.....
اگر بیوی خوبصورت اوربااخلاق ہو تو یقین رکھو..
تمیں جنت ضرور ملے گی"
لیکن..............
اگر بیوی کی سہیلی زیادہ خوبصورت ہو تو دنیا ہی جنت ھے"
یہ اقبال سموسے والے نے کہا ھے..........
----------
بابا جی کہتے ہیں کہ آج بھی جب تمہاری یاد آتی ہے
دل سے خود ہی گالیاں نکل آتی ہیں
Love you knjro
----------
ہماری قوم اس قدر سادہ ھے کہ
اگر آپ سڑک پر ایک بار زور  سے بولیں   اووووۓۓۓ  کھوتے
تو کم از کم دس بندے مڑ کر دیکھیں گے کہ ہمیں تو نہیں بلایا
----------
کل ایک لڑکی ہمارے ایڈمن صاحب سے بولی میں تمھیں دیکھ لوں گی۔۔
ایڈمن کل سے شیروانی پہن کر بیٹھا ہے اور لڑکی ابھی تک نہیں آںُی
----------
نظروں"" کا کھیل تو بچے# کھیلتے ہیں
                             پگلی
 ہم تو سیدھا دل پر وار #کرتے ہیں
----------
آج ایک پڑھی لکھی لڑکی کا اسٹیٹس پڑھا
میرا تو دماغ ہی سن ہوگیا
 اس نے لکھا تھا
نہ میں شادی کرونگی
 نہ اپنے بچوں کو کرنے دوں گی..
----------
مجھے شادی کا شوق نہیں۔۔ٰ
پر میرے بچوں کی پڑھاٸی لیٹ ھو رھی ھے۔۔۔تو کو ئ ميرےبچو كى اما لب دو
----------
ﺷﻮﮨﺮ : ﺗﻢ ﻧﮯ ﻣﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﯿﺎ ﺩﯾﮑﮭﺎﮐﮧ ﺗﻢ ﻓﻮﺭﺍً ﺷﺎﺩﯼ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ؟
ﺑﯿﻮﯼ : ﺟﯽ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺩﻭ ﺑﺎﺭ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺑﺎﻟﮑﻨﯽ ﺳﮯ ﺑﺮﺗﻦ ﺩﮬﻮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ۔۔۔۔۔
----------
گروپ میں خاموش بیٹھے ممبر 😑
 میری پوسٹ تے ٹاکی شاکی مار دیا کرو
----------
 بابا جی کہتے ہیں کہ 9:55پر آنکھ کھلی
سوچا ابھی پانچ منٹ اور سو لوں
پانچ منٹ بعد آنکھ کھلی تو 12 بج رہے تھے
یہ کیا سائنس ہوئی بھلا
----------
تھاندار. لاش میں سے کڈنی غائب ھے اس کا مطلب سمجھ میں آیا کچھ؟؟؟
حوالدار. جی سر مرنے سے پہلے اس نے ضرور آئی فون خریداھوگا
----------
: دوست کو تباہ کر دینے والا جملہ
ابے وہ تمہاری طرف ہی دیکھ رہی تھی
----------
ﺑﮩﺖ ﺩﻝ ﺩﮐﮭﺘﺎ ﮨﮯﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﻧﮑﮯ ﻟﻮﻭﺭﺯ ﮐﮯ ﻣﯿﺴﺞ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺍﻭﺭ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﯿﻨﻈﯿﺮ ﻭﺍﻟﮯ نہیں ﭼﮭﻮﮌﺗﮯ
----------
 دوسرے ممالک: اوہ!آگے پولیس ہے اب ہم حفاظت میں ہیں ۔۔۔۔۔

پاکستانی: اوہ بے غیرتا اگے پولیس اے واپس موڑ واپس
----------
بابا جی کہتے ہیں
ہر ٹھرکی کا اپنا مقام ہوتا ہے
لیکن #باجی بنا کر دو ماہ بعد پرپوز کرنے والوں کا الگ ہی سٹینڈرڈ ہے
----------
تحقیق سے ثابت ہوتا ہے محبوب کو اگر دل کی بجائے
 "اوقات" میں رکھا جائے
 تو
 بہت سے مسائل حل ہو سکتے ہیں
بابا جی کہتے ہیں کہ موت کی کئی قسمیں ہوتی ہیں_
‏جتنا بڑا کوئی کام بتائے موت بھی اُتنی بڑی پڑتی ہے__
----------
بابا جی فرماتے ہیں کہ..!!
جب کوئی بندہ اچانک سے اچھی باتیں کرنا شروع ہوجائے
تو سمجھ لینا کہ کہیں سے چِھتر کھا کے آیا ہے
----------
انڈیا کو یہ نہیں معلوم کے ہمارے پاس اتنے سخت جان "مجاہد" بھی موجود ہیں جو شدید سردی میں رات بھر چھت پر کال سنتے ہیں----------
نام نہیں لے سکتا
بس
فلانی_فلانی کو
آئیلویو
----------
کچھ اس قدر #ڈوبا ہوں تیری #یاد کے #سمندر میں کہ #مچھلیاں بھی #پوچھ رہی ہیں
#نواںآیاسونیا؟"😕
----------
 میں چاہتا ھوں وہ میرے پیار میں ایسے بکھرے
جیسے عابدہ پروین کے بال...
----------
اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے..
کہ BF کا مطلب بارہویں فیل
اور GF کا مطلب گیارہویں فیل
----------
‏ایک پاگل دوسرے پاگل سے تم کس دن پیدا ہوۓ
دوسرا پاگل: اتوار کو
پہلا پاگل: تم مجھے پاگل بنا رہے ہو
اتوار کو تو چھٹی ہوتی ہے
---------
‏کس کس نے بچپن میں فریج کو دھیرے دھیرے بند کر کے یہ جاننے
کی کوشش کی ہے کہ فریج کی
لائٹ کب بند ہوتی ہے؟؟؟
-------------
یرا دل جس دل پے فدا ہے
اس کا فروری میں کسی اور کے ساتھ نکاح ہے
----------
کام ایسےکیا کرو کہ لوگ کہیں
تم رہنے دو
ہم خود کرلیں گے
--------
مقدر میں رات کی نیند نہیں
 تو کیا ہوا
ہم بھی مقدر کے سکندر ہے
 دوپہر
کو سو جاتے ہیں
---------
اک شام کے آنچل میں چھپا کر تمھیں جاناں _

خواھش ھے کے دیکھوں تنہا تیری صورت
------------
 تماشا روز کرتے ہو، وفاوں کا، جفاوں کا....
کبھی اُترو میرے دل میں، مُحبت سیکھ جاو گے
------------
 اگر تم زندگی میں اس کو نہ حاصل کر سکو جس سے تم محبت کرتے ہو تو اس کو ضرور حاصل کرو جو تم سے محبت کرتا ہے
------------
میرے لیے نہیں اپنے آپ کے لیے یہ کر دو میں نے تو اپنا حق ادا کردیا .س لیتی ہے۔
جہاں غرور اور تکبر آ جائے تو یہ ہم سے روٹھ جاتی ہے
-----------
 زونگ پر فری 👈whtsapp چلانے والی لڑکیاں👸 بھی لڑکوں 👲سے کہ رہی ہوتی ہیں
جتنی تمھاری مہینے کی تنخواہ ہے اتنا میرا ہفتے کا خرچہ ہے
-----------
 ﻣِﺮﮮ ﺁﺱ ﭘﺎﺱ ﺗﻮ ﯾﺎﺭ ﺗﮭﮯ   
ﻣﺠﮭﮯ ﺯﮨﺮ ﮐﺲ ﻧﮯ ﭘِﻼ ﺩیا
جون ایلیاء
-----------
 بتاؤں تمہیں اک نشانی اداس لوگوں کی ،
کبھی غور کرنا یہ ہنستے بہت ہیں
------------
 ‏چھوڑو وضاحت۔۔۔۔۔۔
              مختصرکرتے ہیں_____!!
مجبوریاں تب ہی آتیں ہیں جب دل بھرتے
    ہیں_______!!
-------------
ساتھ چھوڑنے______ والوں کو تو ایک بھانہ چاھۓ

ورنہ نبھانے والے تو جنازے کے پیچھے جنازہ لگا دیتے
Love
-----------
 *دوستی نبھانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں*
*اپنا دل دکھانا پڑتا ہے کسی اور کی خوشی کیلۓ*
-----------
کوٸی ایسا شخص بھی دے مولا
جو مجھے کھونے سے ڈرتا ہو
------------
 وہ ساحل سے دیکھتا رہا ڈوبنے کا منظر    " ساقی"
ہم بھی ضدی تھے ڈوب گئے مگر پکارا نہیں اُسے
------------
ایک پھول دینا محبت نہیں..
*بلکہ۔۔۔*
زندگی بھر پھولوں کی طرح رکھنا محبت ہے . . .
-----------
 ‏یونہی نہیں روتا کوئی صاحب..,

عشق اندر سے اجاڑ دیتا ہے,,.., ‎
------------
ہمیں صورت سے کیا مطلب "ہم سیرت پہ مرتے ہیں !!!

اسے کہنا تمہارا حسن جب ڈھل جائے تو لوٹ آنا !!!
-------------
اُف یہ سرد موسم اور ٹھنڈی ہوا کا عالم

ہم بھی خوب سوتے اگر ان کی بانہوں میں ہوتے
-------------

 پھر اس گلی سے اپنا گزر چاہتا ہے دل
اب اس گلی کو کون سی بستی سے لاؤں میں
جون
------------
اب تیری آنکھ میں آنسوں کس لیئے ہیں پاگل...؟

جب چھوڑ ہی دیا تھا تو بُھولا بھی دیا ہوتا...
---------
اے سمندر میں دریا_____اتارنے والے
میرے لہو میں محبت کو لا پتہ کر دے
------------
انہیں تو مفت مِل جاتی ہو گی ناں خوشبو.....

جن کے پہلو میں دن رات بیٹھے ہوں گے....
------------
 لوگ کہتے ہیں ...
ہمیشہ اپنے دل ❤ کی سنو 😣

پر مجھے یہ سمجھ نہیں آتی🤔 کہ اب بندہ ، دھک ، دھک ، کا کیا
مطلب سمجھے...
----------
 تیرے لوٹ آنے سے احساس ہوا
جانُو
جتھے دی کھوتی اوتھے آن کھلوتی
-------------
خوبصورت لڑکیوں کی بہت جلد شادی ہوجاتی ہے
باقی کوجی کالی موٹی  فیس بک کی پریاں بن جاتی ہیں
خیر مجھے کی
------------------
بابا جی کہتے ہیں کہ چار دن کی جوانی ہے 
دو دن جانو بنانے میں لگ جاتے ہیں اور دو دن یہ پتہ کرنے میں کہ جانو کڑی اے کے منڈا 
------------------
ﺳﺐ ﺷﺎﺩﯾﺎﮞ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮬﯿﮟ
ﭘﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﺐ ﺟﻠﺪﯼ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﯾﺎ
ﮬﻢ ﻟﯿﭧ ﮬﻮ ﺭﮨﮯ ﮬﯿﮟ
------------------
میں چاہتے ہوں
 کوئی موٹی سی لڑکی
 میرے عشق میں برباد ہو کر
 پتلی سی ہو جائے
-------------------
پاکستانی قوم سب سے زہین قوم ہے

جو ہاتھ پر خارش ہونے سے بتا دیتے ہیں کہ پیسے آنے والے ہیں.. 
-------------------
بابا جی کہتے ہیں کہ آج کل چھوٹے چھوٹے بچوں کے پاس آئ فون اور آئی پیڈ ہیں
اور ایک میرا بچپن تھا جو ٹی وی کا انٹینا ٹھیک کرتے کرتے گزر گیا. 
--------------
کل اک لڑکی نے مجھے انباکس میں کہا آپ بہت خوبصورت ہو 
میں نے جا کر شیشہ دیکها 
اور سمجھ گیا اے کڑی لوڈ دے  چکر وچ اے 
-------------
بابا جی کہتے ہیں کہ ‏کچھ میاں بیوی ایک دوسرے کوایسے بلاتے ہیں
شگفتہ کی امی 
بلال کے ابو 
بندہ پوچھےتسی ایک دوسرےدے کچھ نہی لگدے؟
-------------
بابا جی کہتے ہیں
اس نے کہا 
مجھے پیار کی سزا دو 
میں نے بلاک کر دیا 
نہ ڈھولا ہوسی ، نہ رولا ہوسی 
------------
پٹھان بیوی کو گھمانے کیلیے قبرستان لے گیا.
بیوی نے کہا یہ کیا گھومنے کی جگہ ھے ؟
پٹھان نے کہا پاگل کی بچی.
یہاں آنے کیلئے لوگ مرتے ھیں 
  تو نخرے کرتی ھے....
-----------
مجھے کہتی 
"میرے بعد کِس کو ستاؤ گے"
میں نے بھی کہہ دیا 
"جہیڑا لَب گیا"


------------

0 comments: