بھارت نے ایک ہزار کلومیٹر فاصلے تک مار کرنے والے سب سونک کروز میزائل ’’ نیربہائے‘‘ کا تجربہ کر ڈالا ~ The NTS News
The NTS News
hadith (صلی اللہ علیہ وسلم) Software Dastarkhān. دسترخوان. الفاظ کا جادو Stay Connected

Monday, April 15, 2019

بھارت نے ایک ہزار کلومیٹر فاصلے تک مار کرنے والے سب سونک کروز میزائل ’’ نیربہائے‘‘ کا تجربہ کر ڈالا

نئی دہلی(این ٹی ایس رپورٹ) بھارت نے ایک ہزار کلومیٹر کے فاصلے تک مار کرنے والے سب سونک کروز میزائل ’’نیربہائے‘‘ کا تجربہ کر ڈالا ۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق ریاست اڑیسہ میں سب سونگ کروز میزائل ’’نیر بہائے ‘‘ کا تجربہ کیا گیا ہے ۔ کانوینشل اور جوہری وار ہیڈز لے جانے کی صلاحیت کا تاحال یہ میزائل ایک ہزار کلومیٹر تک اپنے ہدف کو کامیابی سے نشاہ بنا سکتا ہے ۔’’نیر بہائے ‘‘ میزائل گائیڈینس ، کنٹرول اور نیوی گیشن سسٹم پرمبنی رنگ لیز گائزر سکوپ کے ساتھ لیس ہے جبکہ یمسن بیسڈ انرشیل نیوی گیشن سسٹم اور جی ایس پی سسٹم بھی اس میں نصب کیا گیا ہے ۔ 

0 comments: