ماں ~ The NTS News
The NTS News
hadith (صلی اللہ علیہ وسلم) Software Dastarkhān. دسترخوان. الفاظ کا جادو Stay Connected

Monday, April 15, 2019

ماں

ایک 16 سالہ لڑکے نے اپنی ممی سے کہا کہ "ممی مجھے میرے 18 ویں سالگرہ پر کیا گفٹ دوگی؟ تو اس لڑکے کی ممی نے اس سے کہا جب تیرا 18 ویں سالگرہ آئے گی توالماری میں دیکھ لینا اس میں تیرا گفٹ ملے گا ابھی بتا دوں گی تو گفٹ کا مزہ نہیں آئے گا. .
کچھ دن بعد وہ لڑکا بیمار ہو گیا اسے ممی پاپا ہسپتال لے کر گئے جانچ پڑتال کے بعد ڈاکٹر نے لڑکے کے والدین سے کہا کہ اس کے دل میں سوراخ ہے یہ اب 2 ماہ سے زیادہ نہیں جی پائے گا 2 سال بعد لڑکا ٹھیک ہوکر گھر گیا. تو اسے پتہ چلا کہ اس کی ماں نہیں رہی. اسے یہ پتہ چلتے ہی اس نے الماری کھولی اور اس نے دیکھا کہ الماری میں ایک گفٹ پڑا تھا. اس نے جلدی سے وہ گفٹ کھولا اس گفٹ میں ایک چٹھی تھی اس چٹھی میں لکھا تھا کہ
* "میرے جگر کے ٹکڑے اگر تو یہ چٹھی پڑھ رہا ہے تو تو بالکل ٹھیک ہوگا تجھے یاد ہے جب تو بیمار ہوا تھا تب ہم تجھے ہسپتال لے کر گئے تھے ڈاکٹر نے کہا کہ تیرے دل میں سوراخ ہے تو اس دن میں بہت روئی اور فیصلہ کیا کہ اپنا دل تجھے دے دوں گی یاد ہے ایک دن تو نے کہا تھا کہ ممی مجھے 18 ویں سالگرہ پر کیا دوگی تو بیٹا میں نے تجھے اپنا دل دے دیا اس کو ہمیشہ سنبھال کر رکھنا. ...... بیٹا برتھڈے مبارک'*
یار: ایک ماں اپنے بیٹے کے لیے مر گئی کیوں کہ اس کا بیٹا جی سکے. ....
* دنیا میں ماں سے بڑا دل کسی کا نہیں! *
* ماں کے دل جیسا دنیا میں کوئی دل نہیں *
* اگر یہ کہانی آپ کو اچھی لگی تو ضرور شیئر کرے. آج ایک میسیج ماں کے نام ... *
* خوشی  بھی وہ ہے،
* نصیب  بھی وہ ہے،
* دنيا کی بھیڑ میں قریب بھی وہ ہے،
* ان کی  دعا سے چلتی ہے زندگی .......
* ماں  کی لمبی عمر کے لئے 7 لوگوں کو آگے بھیجیں.
امید ہے آپ ضرور بھیجیں گے ......،


0 comments: