Monday, January 28, 2019
Amended finance bill to reduce the cost of doing business
روزنامہ جنگ کے سابق ڈپٹی ایڈیٹر یونس ریاض کا انتقال پر ملال
شادی گرانٹ
کراچی:سندھ پولیس کے ویلفیئر بورڈ نے غیر شادی شدہ اہلکاروں کے لیے “شادی گرانٹ” مختص کردی ہے۔
سندھ پولیس کے مرد یا خواتین اہلکاروں کو پہلی شادی کرنے کے لیے 50 ہزار روپے خصوصی گرانٹ ملے گی۔
گرانٹ کے حصول کے لیے اہلکاروں کو خود کو کنوارا ثابت کرنا ہوگا کیوں کہ یہ گرانٹ صرف پہلی شادی کرنے والے اہلکاروں کو ہی ملے گی اور شادی ہونے کے ایک ماہ کے اندر اندر اہلکار کو نکاح نامہ بھی جمع کرانا لازمی ہوگا۔
سندھ پولیس کے ایڈیشنل آئی جی ویلفیئر ڈاکٹر رضوان احمد خان نے بتایا کہ سندھ پولیس کی ایک لاکھ 15 ہزار کی نفری میں سے ایک اندازے کے مطابق 20 ہزار سے زائد اہلکار کنوارے ہیں۔
ڈاکٹر رضوان احمد کے مطابق مرد یا خواتین کنوارے اہلکاروں کو گرانٹ کے حصول کے لئے ملازمت کا تقرر نامہ، کنوارا ثابت کرنے کے لیے نادرا کا فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ (ایف آر سی) اور شادی کا دعوت نامہ جمع کرانا ہوگا۔
ڈاکٹر رضوان کے مطابق ماضی میں سندھ پولیس ملازم کے صرف ایک بیٹے کی شادی کے لیے 10 ہزار روپے گرانٹ دی جاتی تھی جو اب بڑھا کر 50 ہزار روپے کردی گئی ہے اور اب پولیس ملازم کے دو بچوں کی شادی کرنے کے لیے گرانٹ فراہم کی جائے گی۔
اے آئی جی ویلفیئر کے مطابق سندھ پولیس کے شہید ملازمین کے بھی دو بچوں کیلئے خصوصی شادی گرانٹ فراہم کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔
ایک سوال کے جواب میں ڈاکٹر رضوان نے بتایا کہ ماضی میں نکاح نامہ جمع کرانے کی صورت میں خصوصی شادی گرانٹ دی جاتی تھی مگر اب شادی گرانٹ ایڈوانس میں ملے گی تاہم شادی ہونے کے بعد ایک ماہ کے اندر اندر پولیس ملازمین کو اصل نکاح نامہ اور دیگر دستاویزات پیش کرنا ہوں گی۔
Wednesday, January 23, 2019
بلوچستان اور سندھ پولیس باہمی تعاون سے اسمگلنگ کا قلع قمع کریں گے: مرتضیٰ وہاب
پولیس کی کھلی کچہریاں، مسائل کے فوری حل کی ضامن
کیا آپ ان سات سوالوں کے جواب جانتے ہیں؟ اھل ایمان کے لیے جاننا ضروری ھیں پڑھ کر آگے پہنچائیں صدقہ جاریہ ھے
Tuesday, January 22, 2019
Shoulder bends when the long journey from the burden
Go to the hoop when I climb up
It's breathing when one's in the chest
And it looks like the tail will be broken here
A little bit by my order
Saying to me, holding my hand, my poet
Now, keep on my shoulders, I'll take a break!
Gulzar
Translated by Nasirjamil
Wednesday, August 30, 2017
RAIN SYSTEM TRACKING ADVISORY CURRENT LOCATION OF RAIN SYSTEM
Tuesday, May 23, 2017
Friends
I came home late father asked:
Where was the bastard?
I said:
Friends was in the house
So Papa had called me before my 10 friends
Four friends said
Yes uncle was here
Three said
Just went
Two said
Uncle is here, reading, ..... why call?
The bastard has a limit ...,
He said my voice
Yes, Papa. Say what?
It also laughed when Papa
And they found out today that .......
"Friends, but not Find in life
Included in life are friends
Monday, April 17, 2017
السلام علیکم معزز احباب ۔ایک اہم پوسٹ ضرور پڑھئیے گا ۔
اس کے علاوہ فیسبک پر بے شمار انجانے دوست فرینڈ لسٹ میں ہوتے ہیں اور وہ اگر کسی گروپ میں شامل کر دیں یا کہیں کسی پیج یا گروپ کا ایڈمن بنا دیں ۔جہاں خدانخواستہ گستاخانہ مواد نشر ہو رہا تو اس سے میرا کوئی تعلق نہیں ہو گا ۔
کیونکہ تازہ اطلاعات کے مطابق دشمن ملک کی خفیہ ایجنسیاں کچھ مخصوص لوگوں کے نام پر جعلی فیس بک اور ٹویٹر آئی ڈیز بناکر گستاخانہ پوسٹس لگا کر کم علم مولویوں کے ذریعے گستاخیوں کے نام پر قتل عام کروا کے وطن عزیز پاکستان کو خانہ جنگی کی جانب دھکیلنا چاہتی ہیں۔
اچھی طرح یاد رکھیں،
قرآن میں اللہ فرماتا ہے ”اے ایمان والو ! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لیکر آئے تو اس بات کی خوب تحقیق کرلیا کرو، یہ اس لیے کہ کہیں انجانے میں تم ایک دوسرے کا نقصان نہ کردو۔“۔ اس لیے اگر میرے یا آپ کے نام پر یا ہمارے کسی دوست یا عزیز کے نام پر اچانک کوئی نئی آئی ڈی نظر آئے جس سے گستاخانہ مواد پوسٹ کیا جارہا ہو تو پہلے اس دوست سے فیس بک کے علاوہ فون، ای میل کے ذریعے یا ذاتی طور پر گھر جاکر بات کریں اور اگر وہ کہے کہ وہ میری آئی ڈی نہیں ہے تو خوامخواہ اندھوں کی طرح اس پر گستاخ رسول ہونے کا فتویٰ مت لگائیں۔ بلکہ اس دوست کے ساتھ مل کر قریبی رینجرز آفس یا پولیس سٹیشن کو فورن مطلع کریں کیونکہ رینجرز یا پولیس کی مدد نہ لینے سے آپ کے دوست کو کچھ جاہل عقل سے پیدل لوگ جوش میں آکر قتل ہی نہ کردیں۔ اس پوسٹ کو ہر جگہ پھیلاکر آپ اپنے آپ کو، اپنے گھر والوں اور دوست و احباب کو کسی انجانے الزامات سے پیشگی بچانے میں مدد کرسکتے ہیں۔ اس طرح آپ سب ابھی سے مکمل الرٹ ہوجاؤ، کہیں بھی گستاخانہ مواد پوسٹ کرتے ایسی کوئی آئی ڈی نظر آجائے تو سمجھ جاؤ کوئی ہے جو آپ کو مروانا چاہتا ہے۔ اگر اس ملک میں بیس پچیس لوگ اس طرح بےگناہ مارے جائیں تو یقین کیجیے دشمنان اسلام و پاکستان اپنے مضموم مقاصد میں کامیاب ہوجائیں گے۔ اس لیے سب کام چھوڑ کر سب سے پہلے اس پوسٹ کو اپنے تمام دوست و احباب کے ساتھ شیئر کیجیے۔ آپ کا ایک عدد شیئر کرنا کسی اپنے کی جان بچاسکتا ہے اور کسی دشمن ملک کے جاسوس کو بھی پکڑوا سکتا ہے۔
Please Share











